Holy QuranSurah Muzammil

Surah Muzammil With Urdu Translation Pdf Download

Surah Muzammil With Urdu Translation

Surah Muzammil With Urdu Translation: The Quran is the word of Allah. By reading and understanding it, one gets closer to God. The entire Qur’an is full of injunctions. There is little to be gained from it.

Now we will mention one Surah Muzammil (سورۃ المزمل)of the Quran in this post. This surah has 29 para numbers, 20 verses, and 2 bows.

Surah Muzammil Read Online

Surah Muzammil With Urdu Translation is given and can be read and understood. Quran Majeed is the word of Allah and it is necessary to understand it and read it.

سُوۡرَةُ المُزمّل
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
يٰۤاَيُّهَا الۡمُزَّمِّلُۙ‏ ﴿۱﴾  قُمِ الَّيۡلَ اِلَّا قَلِيۡلًا ۙ‏ ﴿۲﴾  نِّصۡفَهٗۤ اَوِ انْقُصۡ مِنۡهُ قَلِيۡلًا ۙ‏ ﴿۳﴾  اَوۡ زِدۡ عَلَيۡهِ وَرَتِّلِ الۡقُرۡاٰنَ تَرۡتِيۡلًا ؕ‏ ﴿۴﴾  اِنَّا سَنُلۡقِىۡ عَلَيۡكَ قَوۡلًا ثَقِيۡلًا‏ ﴿۵﴾  اِنَّ نَاشِئَةَ الَّيۡلِ هِىَ اَشَدُّ وَطۡـاً وَّاَقۡوَمُ قِيۡلًا ؕ‏ ﴿۶﴾  اِنَّ لَـكَ فِى النَّهَارِ سَبۡحًا طَوِيۡلًا ؕ‏ ﴿۷﴾  وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلًا ؕ‏ ﴿۸﴾  رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡهُ وَكِيۡلًا‏ ﴿۹﴾  وَاصۡبِرۡ عَلٰى مَا يَقُوۡلُوۡنَ وَاهۡجُرۡهُمۡ هَجۡرًا جَمِيۡلًا‏ ﴿۱۰﴾  وَذَرۡنِىۡ وَالۡمُكَذِّبِيۡنَ اُولِى النَّعۡمَةِ وَمَهِّلۡهُمۡ قَلِيۡلًا‏ ﴿۱۱﴾  اِنَّ لَدَيۡنَاۤ اَنۡـكَالًا وَّجَحِيۡمًا ۙ‏ ﴿۱۲﴾  وَّطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّعَذَابًا اَلِيۡمًا‏ ﴿۱۳﴾  يَوۡمَ تَرۡجُفُ الۡاَرۡضُ وَالۡجِبَالُ وَكَانَتِ الۡجِبَالُ كَثِيۡبًا مَّهِيۡلًا‏ ﴿۱۴﴾  اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ رَسُوۡلًا ۙ شَاهِدًا عَلَيۡكُمۡ كَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ رَسُوۡلًا ؕ‏ ﴿۱۵﴾  فَعَصٰى فِرۡعَوۡنُ الرَّسُوۡلَ فَاَخَذۡنٰهُ اَخۡذًا وَّبِيۡلًا‏ ﴿۱۶﴾  فَكَيۡفَ تَتَّقُوۡنَ اِنۡ كَفَرۡتُمۡ يَوۡمًا يَّجۡعَلُ الۡوِلۡدَانَ شِيۡبَا  ۖ‏ ﴿۱۷﴾  اۨلسَّمَآءُ مُنۡفَطِرٌ ۢ بِهٖ‌ؕ كَانَ وَعۡدُهٗ مَفۡعُوۡلًا‏ ﴿۱۸﴾  اِنَّ هٰذِهٖ تَذۡكِرَةٌ ‌ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِيۡلًا‏ ﴿۱۹﴾  اِنَّ رَبَّكَ يَعۡلَمُ اَنَّكَ تَقُوۡمُ اَدۡنىٰ مِنۡ ثُلُثَىِ الَّيۡلِ وَ نِصۡفَهٗ وَثُلُثَهٗ وَطَآٮِٕفَةٌ مِّنَ الَّذِيۡنَ مَعَكَ‌ؕ وَاللّٰهُ يُقَدِّرُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ‌ؕ عَلِمَ اَنۡ لَّنۡ تُحۡصُوۡهُ فَتَابَ عَلَيۡكُمۡ‌ فَاقۡرَءُوۡا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الۡقُرۡاٰنِ‌ؕ عَلِمَ اَنۡ سَيَكُوۡنُ مِنۡكُمۡ مَّرۡضٰى‌ۙ وَاٰخَرُوۡنَ يَضۡرِبُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ يَبۡتَغُوۡنَ مِنۡ فَضۡلِ اللّٰهِ‌ۙ وَاٰخَرُوۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ ۖ فَاقۡرَءُوۡا مَا تَيَسَّرَ مِنۡهُ‌ ۙ وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ وَاَقۡرِضُوا اللّٰهَ قَرۡضًا حَسَنًا‌ ؕ وَمَا تُقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِكُمۡ مِّنۡ خَيۡرٍ تَجِدُوۡهُ عِنۡدَ اللّٰهِ هُوَ خَيۡرًا وَّاَعۡظَمَ اَجۡرًا‌ ؕ وَاسۡتَغۡفِرُوا اللّٰهَ ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ‏ ﴿۲۰﴾ 

Surah Muzammil With Urdu Translation

Surah Muzammil With Urdu Translation is given below. You can read online with the translation in Urdu to better understand. Urdu translation of Surah Muzammil is given in detail. You can now read online to understand the Alllah Subahan Wa Talaha.

آیت نمبر عربی متن اردو ترجمہ
1 يٰۤاَيُّهَا الۡمُزَّمِّلُۙ اے (محمد ﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
2 قُمِ الَّيۡلَ اِلَّا قَلِيۡلًا ۙ رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
3 نِّصۡفَهٗۤ اَوِ انْقُصۡ مِنۡهُ قَلِيۡلًا ۙ (قیام) آدھی رات (کیا کرو) یا اس سے کچھ کم
4 اَوۡ زِدۡ عَلَيۡهِ وَرَتِّلِ الۡقُرۡاٰنَ تَرۡتِيۡلًا ؕ یا اس پر کچھ اور بڑھا لو، اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
5 اِنَّا سَنُلۡقِىۡ عَلَيۡكَ قَوۡلًا ثَقِيۡلًا ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
6 اِنَّ نَاشِئَةَ الَّيۡلِ هِىَ اَشَدُّ وَطۡـاً وَّاَقۡوَمُ قِيۡلًا ؕ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی کو) سخت پامال کرتا ہے، اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
7 اِنَّ لَـكَ فِى النَّهَارِ سَبۡحًا طَوِيۡلًا ؕ دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
8 وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلًا ؕ تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
9 رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡهُ وَكِيۡلًا مشرق اور مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ
10 وَاصۡبِرۡ عَلٰى مَا يَقُوۡلُوۡنَ وَاهۡجُرۡهُمۡ هَجۡرًا جَمِيۡلًا اور جو جو باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو، اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو
11 وَذَرۡنِىۡ وَالۡمُكَذِّبِيۡنَ اُولِى النَّعۡمَةِ وَمَهِّلۡهُمۡ قَلِيۡلًا اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں، سمجھ لینے دو، اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
12 اِنَّ لَدَيۡنَاۤ اَنۡـكَالًا وَّجَحِيۡمًا ۙ کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ
13 وَّطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّعَذَابًا اَلِيۡمًا اور گلوگیر کھانا ہے، اور درد دینے والا عذاب
14 يَوۡمَ تَرۡجُفُ الۡاَرۡضُ وَالۡجِبَالُ وَكَانَتِ الۡجِبَالُ كَثِيۡبًا مَّهِيۡلًا جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں، اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں
15 اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ رَسُوۡلًا ۙ شَاهِدًا عَلَيۡكُمۡ كَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ رَسُوۡلًا ؕ جس طرح ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا، اسی طرح تمہارے پاس بھی رسول بھیجے ہیں جو تم پر گواہ ہیں
16 فَعَصٰى فِرۡعَوۡنُ الرَّسُوۡلَ فَاَخَذۡنٰهُ اَخۡذًا وَّبِيۡلًا تو فرعون نے پیغمبر کا کہا نہ مانا، تو ہم نے اسے سخت پکڑ میں پکڑ لیا
17 فَكَيۡفَ تَتَّقُوۡنَ اِنۡ كَفَرۡتُمۡ يَوۡمًا يَّجۡعَلُ الۡوِلۡدَانَ شِيۡبَا اگر تم انکار کرو گے، تو اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا
18 اۨلسَّمَآءُ مُنۡفَطِرٌ ۢ بِهٖ‌ؕ كَانَ وَعۡدُهٗ مَفۡعُوۡلًا جس دن آسمان پھٹ جائے گا، یہ اس کا وعدہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا
19 اِنَّ هٰذِهٖ تَذۡكِرَةٌ ‌ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِيۡلًا یہ قرآن نصیحت ہے، جو چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اختیار کرلے
20 اِنَّ رَبَّكَ يَعۡلَمُ اَنَّكَ تَقُوۡمُ… اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ تمہارا رب جانتا ہے کہ تم قیام کرتے ہو … پس جتنا آسان ہو قرآن پڑھو، نماز قائم کرو، زکوٰة دو، اور اللہ کو اچھا قرض دو … اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Surah Muzammil With Urdu Translation Pdf Download

Surah Muzammil with Urdu Translation PDF format is given below. You can download it free on your own mobile smartphone computer or laptop system. This file is pdf. Just now downloaded it free and can read also anywhere any time without internet access.

Surah Muzammil With Urdu Translation Pdf Download

FAQ

What is the Urdu name for Surah Muzammil?

The Urdu name of Surah Muzamal is “buried”, or “Mufahida”.

What is the meaning of Surah Muzzammil?

Surah Muzamal is named after Hazrat Muhammad (PBUH). Which means wrapped in your cloak.

What are the full benefits of Surah Muzammil?

By reciting Surah Al-Muzamal daily, one is protected from bad events and blessed in wealth.

What is the lucky number for Muzammil?

The lucky number for Muzammil falls in 7.

Related Articles

Back to top button